Results 1 to 3 of 3

Thread: اکثر "چھوٹے لوگ" ملے ہیں ۔۔ عالی شان ایوانوں میں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default اکثر "چھوٹے لوگ" ملے ہیں ۔۔ عالی شان ایوانوں میں


    اکثر "چھوٹے لوگ" ملے ہیں ۔۔ عالی شان ایوانوں میں
    ہم نے نقلی پھول ہی دیکھے ۔۔ سونے کے گل دانوں میں

    بھینٹ چڑھادی Û”Û” ساری ہمت Û”Û” ساØ+Ù„ Ú©ÛŒ آسائش پر
    طوفانوں سے ۔۔ لڑنے والے ۔۔ ڈوب گئے میدانوں میں

    اک ملت بن کر سب بھائی ایک ہی گھر میں رہتے تھے
    بٹتے بٹتے ۔۔۔ بٹتے بٹتے ۔۔۔۔ بٹ گئے کتنے خانوں میں

    دونوں ہی شیطان ہیں لیکن ۔۔۔ لال بڑا ہے ۔۔۔ یا پیلا
    سارا جھگڑا بس اس پر ہے ۔۔۔ ان دونوں شیطانوں میں

    اندھیارے افسردہ گھروں کے دوربھی ہوں توکیوں کرہوں
    سورج تو ۔۔ لپٹے رکھے ہیں ۔۔ غفلت کے جزدانوں میں

    قبریں ایسی ۔۔ جیسی دلہنیں ۔۔ چوتھی کی ہوں اے زاہدؔ
    کیا کیا زیب وزینت دیکھی ۔۔ "اسلامی بت خانوں" میں

    2gvsho3 - اکثر "چھوٹے لوگ" ملے ہیں ۔۔ عالی شان ایوانوں میں

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: اکثر "چھوٹے لوگ" ملے ہیں ۔۔ عالی شان ایوانوں میں

    very beautiful sharing Thanks for this excellent post keep sharing


    30abdx0 - اکثر "چھوٹے لوگ" ملے ہیں ۔۔ عالی شان ایوانوں میں
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اکثر "چھوٹے لوگ" ملے ہیں ۔۔ عالی شان ایوانوں میں

    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - اکثر "چھوٹے لوگ" ملے ہیں ۔۔ عالی شان ایوانوں میں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •